Author Topic: آغا خان بورڈ کراچی نے انٹر کے نتائج کا اعلان کردیا  (Read 3749 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

آغا خان بورڈ کراچی نے انٹر کے نتائج کا اعلان کردیا
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آغا خان یونیورسٹی امتحانی بورڈ نے انٹرسال اول ودوم 2009ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔تعمیرملت اسکول،میانوالی کے محمدشیرازاحمد نے پہلی، سینٹ بونا وینچرزہائی اسکول کے زوہیب احمدنے دوسری اورتعمیر ملت اسکول،میانوالی کے دانیال عادل خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس سال 26.8 فیصد طلبا نے اے ون اوراے گریڈحاصل کیے جبکہ کامیابی کی مجموعی شرح 72.3 فیصدرہی۔طلبا والحاق شدہ اسکول یہ نتائج ویب سائیٹ www.aku.edu/akueb پردیکھ سکتے ہیں
شکریہ جنگ