PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 07, 2020, 11:20:59 AM

Title: وائس چانسلر منصور کنڈی نے ’’ سوہانجنا‘‘کا پودا لگایا
Post by: sb on October 07, 2020, 11:20:59 AM

وائس چانسلر منصور کنڈی نے ’’ سوہانجنا‘‘کا پودا لگایا
ملتان:بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ میٹریل میں شجرکاری مہم کے سلسلہ میں’’ سوہانجنا‘‘کا پودا لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لئے شجرکاری بے حد ضروری ہے

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ میٹریل میں شجرکاری مہم کے سلسلہ میں’’ سوہانجنا‘‘کا پودا لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لئے شجرکاری بے حد ضروری ہے ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی