Author Topic: سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ہوم ورک جاری کردیا  (Read 257 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ہوم ورک جاری کردیا
 کراچی :سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے فاؤنڈیشن کی شراکت داری میں قائم اسکولوں میں زیر تعلیم 4 لاکھ سے زائد بچوں کے لئے اپنی مواصلاتی ویب سائٹ اور فیس بک پیج پر تیسری سے آٹھویں جماعت کی تمام مضامین میں سے مرتب کردہ ہوم ورک جاری کردیا

ایک خط کے ذریعے اساتذہ اور فاؤنڈیشن کے پارٹنر کے لیے ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ اسکول کا تدریسی عملہ رہنما اصولوں کے مطابق طلبا کو گھروں میں ہوم ورک مہیا کرے اور سرگرمی کے بعد ان سے وہی ہوم ورک واپس جمع بھی کرے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 11دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"