Author Topic: ین ایف سی انسٹیٹیوٹ میں بائیومیڈیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح  (Read 354 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
ین ایف سی انسٹیٹیوٹ میں بائیومیڈیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح
ملتان : این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں بائیومیڈیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کی عمارت کا افتتاح کرتے ہوئےوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اختر علی کالرو نےکہا کہ ادارے نے مختصر عرصے میں بے بہا کامیابیاں حاصل کیں جس کا سہرا ادارے کے تمام اساتذہ، افسران اور عملے کو جاتا ہے، انہوں نے اداے کے اندر کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ پر زور دیا، انہوں نے مزید کہا کہ ادارے کیلئے یہ بات قابل فخر اور تحسین ہے کہ ملکی سطح پر این ایف سی نے اپنے وسائل سے 17 نئے ڈیپارٹمنٹ قائم کئے، بعدازاں وائس چانسلر نے ٹرانسپورٹ شیڈ اور ٹرانسپورٹ آفس کا سنگ بنیاد بھی رکھا، اس موقع پر انہوں نے پراجیکٹ ڈائریکٹر (سول) سمیت تمام عملے کی تعریف کی جن کی بدولت تمام سول ورکس اپنے مقررہ مدت اور لاگت میں پایہ تکمیل کو پہنچے ۔
[/size][/right]
 حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 28جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"