Author Topic: سکول ایجوکیشنل ایکوپمنٹ سنٹر کی 58ملازمتیں ختم کر نے کی سفارش  (Read 238 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکول ایجوکیشنل ایکوپمنٹ سنٹر کی 58ملازمتیں ختم کر نے کی سفارش
لاہور: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےیکم جولائی 2019 سے نیشنل ایجوکیشنل ایکوپمنٹ سنٹر کی 58 ملازمتیں ختم کر نے کی سفارش کردی ۔ سٹاف کو سرپلس پول میں بھیج دیاجائیگا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ29جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"