Pakistan Railways also operates under the police?
A: Yes.
Q: What says the railway police?
A: Pakistan Railway Police.
Q: Pakistan Railway Police is authorized to FIR?
A: Yes railway police have registered an FIR.
Q: Chairman of Pakistan Railways Police Officer who is in office?
A: IG Police.
Q: What city is located in the railway police headquarters?
A: Lahore.
Q: Lahore to Khanewal section of the baggage train which was launched?
A: 1970 E.
Q: What city circular railway line is laid ptry will also tell the length?
A: Karachi, about 18 miles in length
کیا پاکستان ریلوے کے ماتحت پولیس بھی کام کرتی ہے؟
ج: جی ہاں
س: ریلوے پولیس کو کیا کہتے ہیں؟
ج: پاکستان ریلوے پولیس۔
س: پاکستان ریلوے پولیس ایف آئی آر درج کرنے کی مجاز ہے؟
ج: جی ہاں ریلوے پولیس ایف آئی آر درج کر سکتی ہے۔
س: پاکستان ریلوے پولیس کا سربراہ کس عہدہ کا آفیسر ہوتا ہے؟
ج: آئی جی پولیس۔
س: ریلوے پولیس کا ہیڈ کوارٹر کس شہر میں واقع ہے؟
ج: لاہور۔
س: خانیوال تک لاہور سیکشن پر بجلی سے چلنے والی ٹرین کا آغاز کس سال ہوا؟
ج: 1970ئ
س: سرکلر ریلوے لائن کس شہر میں بچھائی گی ہے پٹڑی کی لمبائی بھی بتائیے؟
ج: کراچی لمبائی تقریباً 18میل
[/size]