Author Topic: ارلی چائلڈ ایجوکیشن رومز کی کارکردگی بہتر بنانے کا فیصلہ  (Read 281 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ارلی چائلڈ ایجوکیشن رومز کی کارکردگی بہتر بنانے کا فیصلہ
 پروگرام مانیٹرنگ اینڈ امپلی منٹیشن یونٹ نے ارلی چائلڈ ایجوکیشن رومز کی کارکردگی بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: تمام اضلاع کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے ای سی ای رومز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے مانیٹرنگ کیجائے گی ۔مانیٹرنگ اسسٹنٹس روزانہ کی بنیاد پر سکولوں کے وزٹ کریں گے ۔کوالٹی ایجوکیشن کیلئے ای سی ای رومز کے اساتذہ اور آیا کی تربیت فروری میں کرائی جائے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 جنوری 2021 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"