Author Topic: متعددسکولوں کی عمارتیں تعمیر ،کلاسوں کا اجرا نہ ہوسکا  (Read 340 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

متعددسکولوں کی عمارتیں تعمیر ،کلاسوں کا اجرا نہ ہوسکا
زمینداروں نے مویشی باندھ دئیے ،شہریوں کا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
ٹاٹے پور:ٹاٹے پورمیں متعدد پرائمری و مڈل سکولوں کی عمارتیں تعمیر ہونے کے باوجودکلاسوں کا اجرا نہ ہوسکا۔ علاقہ کے بچے جدید دور میں بھی تعلیم سے محروم ہیں۔ بعض سکولوں کی عمارتوں میں مقامی زمینداروں نے مویشی باندھ رکھے ہیں ۔ان سکولوں کے دروازے اور کھڑکیاں غائب جبکہ دیواریں مہندم ہوچکی ہیں ۔اس حوالے سے شہریوں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ  02 ستمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"