Author Topic: میانوالی پنجاب گروپ آف کالج کی ہونہار طالبہ کی انگریزی شاعری کی کتاب شائع  (Read 299 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میانوالی پنجاب گروپ آف کالج کی ہونہار طالبہ کی انگریزی شاعری کی کتاب شائع
کندیاں :ذرہ نم ہوتو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی، میانوالی پنجاب گروپ آف کالج کی ہونہار طالبہ نے میانوالی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اعلیٰ ذہانت کی مثال قائم کردی میانوالی کی رہائشی ایف ایس سی میڈیکل کی سٹوڈنٹ میمونہ عثمان اعوان نے میانوالی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انگلش میں شاعری کی اور نہ صرف انگلش میں شاعری پر مبنی کتاب لکھی ہے بلکہ اپنے بل بوتے پر کتاب شائع بھی کروائی میمونہ کی کتاب جس کا نام (Pace Through The Moon) ہے میانوالی کی بیٹی نے میانوالی کا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ دوسرے طلبہ اور طالبات کے لیے بھی مثال قائم کی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کندیاں لاہور 28 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"