اسلامی جمعیت طلبہ نے حقوق طلبہ روڈ کارواں
اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی نے حقوق طلبہ روڈ کارواں کے حتمی شیڈول کا اعلان کر دیا
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی سعد سعید نے کہا ہے کہ ملک میں "لارڈ میکالے" کا نظام تعلیم رائج ہونے کے ساتھ ساتھ ملک میں 16 طرز کے نظام تعلیم ہیں جس سے بہت بڑا فکری خلاء پیدا ہو رہا ہے
روڈ کارواں کا یکم نومبر کو رحیم یار خان سےآغاز کیا جائے گا۔ اس کے بعد جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں جس میں بہاولپور، بہاولنگر، ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، ملتان، سائیوال اور اوکاڑہ، لاہوراورشیخوپورہ میں ہوگا