Author Topic: اسلامی جمعیت طلبا کے وفد کی وزیر اعظم کےمشیر صحت ڈاکٹر فیصل سے ملاقات  (Read 591 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

اسلامی جمعیت طلبا کے وفد کی وزیر اعظم کےمشیر صحت ڈاکٹر فیصل سے ملاقات
اسلامی جمعیت طلبا کے وفد کی وزیر اعظم کےمشیر صحت سے ملاقات، ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے مطالبات منظور ہونے کادعویٰ اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حمزہ محمد صدیقی کی وفد کی صورت میں مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک بھر ایم ڈی کیٹ کے طلبہ مسائل پر جمیعت نے اپنے مطالبات سامنے رکھے جمعیت کے مطابق ان مطالبات کو حکومتی نمائندوں نے منظور کر لیا۔