Author Topic: آن لائن تعلیم وقت کی ضرورت،عادت ڈالنی ہوگی،فیسیں کم کی جائی  (Read 306 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

آن لائن تعلیم وقت کی ضرورت،عادت ڈالنی ہوگی،فیسیں کم کی جائی
لاہور: اعجازالحسن ۔عکاسی ، سید عمران علی لے آئوٹ :سید ندیم الحسن
شرکاء : ڈاکٹر ریاض ا حمد، چیئرمین شعبہ اپلائیڈ کیمسٹری جامعہ کراچی۔ڈاکٹر کمال حیدر، چیئرمین شعبہ تعلیم جامعہ اردو (عبدالحق کیمپس)۔ا نتصار احمد غوری ،وائس چیئرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اونرز ایسوسی ایشن۔ ڈاکٹر طارق رحمن ،ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز انسپائریشن ماڈل اسکول اور پسٹن کالج۔شاکر اللہ، انچارج شعبہ آئی ٹی عثمان پبلک اسکول ۔عظیم صدیقی ،ڈائریکٹر ایجوکیٹر ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ ۔پروفیسر ڈاکٹر حمیدہ ،شعبہ تعلیم جناح یونیورسٹی برائے خواتین ، سابق پروفیسر اعجاز حسین ۔ لبنیٰ مسعود ، سربراہ دارالسلام امریکن ڈپلومہ اسکول اور ایل ایم ایس سپروائز(سعودی عرب ریاض سے آن لائن )۔

ن لائن تعلیم سے اسکولوں کا خرچہ کم نہیں ہوتا، طارق رحمٰن،تعلیمی ادارے ایس اوپیز کیساتھ کھولے جائیں:   انتصار احمد

خود کو وقت کیساتھ نہیں بدلا توآگے نہیں بڑھ سکتے ،لبنیٰ مسعود ،بہت سے نجی اسکول دیوالیہ ہونیوالے ہیں:   عظیم صدیقی

 ملین ایس ایم ایس فی منٹ کرنیوالے آن لائن نہیں پڑھ سکتے ؟ شاکر اللہ، گھروں میں ماحول بنانا پڑتا ہے :    ڈاکٹر حمیدہ
حوالہ: جنگ نیوز لاہور مورخہ 01 جولائی 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"