Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan > GCT Karachi
HELP ME
(1/1)
BlaCk ChEeETaH (F)(A)(H)(:
Mujhe GCT mai addmision le na hai chemical diplome mai addmission kab start ho ge
iram:
السلام علیکم
آپ نےسوال کیا ہے کہ آپ نے جی سی ٹی کراچی میں کمیکل ٹیکنالوجی میں داخلہ لینے ہے ۔ داخلے کا شیڈول کیا ہے ۔
پاکستان بھر کے جی سی ٹی (ٹینکل کالجز) میں عموما میٹرک سائنس کے رزلٹ کے فورا بعد داخلہ کا عمل شروع ہوجاتا ہے ۔
ہر سال کراچی بورڈ کا سائنس کے رزلٹ کے فورا بعد اس کے داخلے شروع کردیئے جاتے ہیں۔ عموما اگیست میں داخلوں کا کام ختم ہوجاتا ہے ۔ اور ستمبر میں کالجوں کی پڑھی شروع ہوجاتی ہے ۔
پاکستان کے سرکاری جی سی ٹی میں داخلہ میٹرک کے نمبروں کی بنیاد پر ہوتا ہے ۔
اور سائنس مضمون کے فزکس ۔ کمسٹری ، ریاضی ۔ اور انگریزی کے حاصل شدہ نمبروں کو جمع کرنے کے بعد حاصل شدہ نمبر کی بنیاد پر میرٹ بنتا ہے ۔
ڈپلومہ اف انسٹویٹ انجئیر تین سال کا ہوتا ہے ۔ اور عموما چار سال میں مکمل ہوتا ہے ۔ بورڈ کی وجہ سے امتحانات اور رزلٹ وقت پر نہیں آتا۔
مزید معلومات کے لئے جی سی ٹی کراچی کی ویب سائٹ کا لنک موجود ہے ۔ یہاں سے آپ کو تازہ ترین معلومات مل سکتی ہے ۔
http://www.gctkarachi.com/
والسلام
ارم
Navigation
[0] Message Index
Go to full version