Q: Tell the police and other provinces, the police emergency number?A: 15
Q: What is the TS?
A: The TS is the meaning of the Police Training School.
S: SP promoted the designation of the first Pakistani woman named officer?
A: cyanosis Server
S: the blueness of literary fame is due to the server tell the gender of the literature I have blndmqam?
A: Poetry
Q: The first women's police station was set up in which city?
A: Rawalpindi
Q: Where is the training of women constables and head constables?
A: Police training in schools.
Q: as a cop to tell women's height limit?
A: There is no limit regular course of five feet two inches tall and women are given priority.
س: پولیس اور دیگر صوبوں کی پولیس کا ایمرجنسی نمبر بتائیے؟
ج: 15
س: پی ٹی ایس سے کیا مراد ہے ؟
ج: پی ٹی ایس کا مطلب پولیس ٹریننگ سکول ہے۔
س: ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والی پہلی پاکستانی خاتون آفیسر کا نام بتائیے؟
ج: نیلما سرور
س: نیلما سرور کی وجہ شہرت ادب کے حوالے سے بھی ہے بتائیے وہ ادب کی کی صنف میں بلندمقام رکھتی ہیں؟
ج: شاعری
س: خواتین کا پہلا پولیس سٹیشن کس شہر میں قائم کیا گیا ؟
ج: راولپنڈی
س: کانسٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل خواتین کی ٹریننگ کہاں ہوتی ہے؟
ج: پولیس ٹریننگ سکولز میں۔
س: پولیس میں بھرتی ہونے کے لیے خواتین کے قد کی حد بتائیے؟
ج: باقاعدہ کوئی حد مقرر نہیں کی گئی ہے البتہ پانچ فٹ اور دو انچ قد والی خواتین کو ترجیح دی جاتی ہے۔