Author Topic: تعلیمی اداروں کی بندش کے باوجود امتحانات شیڈول کے مطابق لینے کا فیصلہ  (Read 248 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی اداروں کی بندش کے باوجود امتحانات شیڈول کے مطابق لینے کا فیصلہ
لاہور: ورچوئل یونیورسٹی نے تعلیمی اداروں کی بندش کے باوجود امتحانات اور کلاسز کا شیڈول برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، یونیورسٹی نے امتحانات شیڈول کے مطابق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ورچوئل یونیورسٹی نے کووڈ-19 کے دوران تعلیمی سرگرمیوں کی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ ورچوئل یونیورسٹی کا تمام تعلیمی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔ ورچوئل یونیورسٹی میں تمام ڈگری کلاسز بلا تاخیر منعقد ہوں گی۔ ورچوئل یونیورسٹی کے تمام امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔ کسی بھی ڈگری پروگرام کا امتحان ملتوی نہیں کیا جائے گا۔
تعلیمی اداروں کیلئے حکومت کا اہم اعلان
یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ امتحانات ورچوئل یونیورسٹی کے جدید لرننگ مینجمنٹ سسٹم کے تحت آن لائن لیئے جائیں گےاس سے پہلے ورچوئل یونیورسٹی نے بہار سمسٹر کو وڈ-19 کے باوجود بلاتعطل کامیابی سے مکمل کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"