Author Topic: ڈی او ایجوکیشن فیمیل کے خلاف کمیٹی قائم  (Read 1657 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
ڈی او ایجوکیشن فیمیل کے خلاف کمیٹی قائم
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہری حکومت کے محکمہ تعلیم کے ای ڈی او محمد ابراہیم کنبھر نے ڈی او ایجوکیشن سیکنڈری و ہائر سیکنڈری اسکول فیمیل خورشید فاطمہ کے خلاف ملنے والی شکایات پر 20 گریڈ کے دو افسران پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی میں پرنسپل گورنمنٹ کمپری ہنسو ہائر سیکنڈری اسکول نارتھ ناظم آباد روشن آراء سید اور دہلی گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول کے ہیڈ ماسٹرز نیاز الدین شامل ہیں۔ یہ کمیٹی 15 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈی او ایجوکیشن سیکنڈری فیمیل میں غیر قانونی طور پر ایک ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ کام کر رہا ہے جبکہ دفتر میں مبینہ طور پر جعلی دستخطوں سے تقرریاں، تبادلے، ترقیاں اور ریٹائرمنٹ کے معاملات نمٹائے جا رہے ہیں۔ حکومت کی طرف سے اسکولوں کے لئے دیئے گئے کمپیوٹروں کی تعداد کو کم کر دیا گیا ہے۔




شکریہ جنگ