Q: very high performance and extraordinary heroism displayed by the government officers who are honored with top honors?A: Azam Police Medal.
Q: All constables promoted to inspector goes through so many steps?
A: Three Constable Head Constable, ASI.
Q: National Police Academy is located in which city?
A: Islamabad.
Q: What does the CIA?
A: District Police Officer may direct that any crime or incident investigation.
Q: Under the new police district police chief says what?
A: District Police Officer
Q: The district police officer who is in office?
A: The position is the Superintendent of Police and Senior Superintendent.
س: انتہائی اعلیٰ کارکردگی اور غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرنے پر حکومت پولیس اہلکاروں کو کون سے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازتی ہے؟
ج: قائد اعظم پولیس میڈل۔
س: کانسٹیبل سب انسپکٹر تک ترقی پانے کے لیے کتنے مراحل سے گزرتا ہے؟
ج: تین کانسٹیبل ہیڈ کانسٹیبل اے ایس آئی۔
س: نیشنل پولیس اکیڈمی کس شہر میں واقع ہے؟
ج: اسلام آباد۔
س: سی آئی اے پولیس کیا کام کرتی ہے؟
ج: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ک ہدایت پر کسی بھی جرم یا واقعہ کی تحقیقات کرتی ہے۔
س: نئے پولیس نظام کے تحت ضلعی پولیس کے سربراہ کو کیا کہتے ہیں؟
ج: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر
س: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کس عہدہ کا آفیسر ہوتا ہے؟
ج: جس عہدہ پر سپرنٹنڈنٹ پولیس اور سینئر سپرنٹنڈنٹ ہوتا ہے۔
[/size]