Q: What is the art of writing written in CodWords?A: Graphic crypto Cryptography
Q: Police and Prisons system which was introduced by Rashid Khalifa?
A: Muhammad ibn Khalifa II alktab
Q: What city is located in the Police College?
A: shalh District Rawalpindi
Q: Azam Police Medal, the highest award is called?
A: President's Police Medal
Q: What is Interpol?
A: To fight against criminals ualaaalmy Organization) World Police (
س: کوڈورڈز میں تحریر لکھنے کے فن کو کیا کہتے ہیں؟
ج: کرپٹو گرافی Cryptography
س: پولیس اور نظام جیل خانہ جات کس خلیفہ راشد نے متعارف کروایا تھا؟
ج: خلیفہ دوم حضرت بن الخطاب
س: پولیس کالج کس شہر میں واقع ہے؟
ج: سہالہ ضلع راولپنڈی
س: قائد اعظم پولیس میڈل کے بعد سب سے بڑا ایوارڈ کیا کہلاتا ہے؟
ج: صدارتی پولیس میڈل
س: انٹرپول سے کیا مراد ہے؟
ج: جرائم پیشہ افراد کے خلاف جدوجہد کرنے والاعالمی ادارہ ﴿عالمی پولیس﴾
[/size]