PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on August 01, 2019, 12:26:59 PM

Title: جامعہ کراچی، ملتوی پرچے 5اگست کو ہونگے
Post by: sb on August 01, 2019, 12:26:59 PM

جامعہ کراچی، ملتوی پرچے 5اگست کو ہونگے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق 30جولائی 2019ء کو ملتوی ہونے والے پرچے اب 5اگست 2019ء کو منعقد ہوں گے۔واضح رہے کہ امتحانی مرکز اور مقررہ وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ اسلام  آباد01 اگست 2019ء کو شائع