PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: AKBAR on June 03, 2021, 11:03:23 PM

Title: ویٹرنری یونیورسٹی کاپاکستان ڈیری ایسو سی ایشن کے ساتھ معاہدہ
Post by: AKBAR on June 03, 2021, 11:03:23 PM
ویٹرنری یونیورسٹی کاپاکستان ڈیری ایسو سی ایشن کے ساتھ معاہدہ
لاہور: یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر نے پاکستان ڈیری ایسو سی ایشن کے ساتھ سٹاف و مو یشی پال حضرات اور انویسٹر زکی عملی تربیت کے لیئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیئے