PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Job after Matric => Topic started by: Haji Hasan on November 15, 2007, 05:41:51 PM

Title: امتحانات ذہانت
Post by: Haji Hasan on November 15, 2007, 05:41:51 PM
بعض شعبوں میں بالخصوص آرمی ،ائیر فورس اور نیوی وغیرہ میں آپ كی ذہانت كو جانچنے كے لیے بھی امتحانات لئے جاتے ہیں ۔یہ امتحانات سادہ سوالات پر مشتمل ہوتے ہیں جن لا تعلق عام طور پر كامن سینس ہوتا ہے ۔