Author Topic: Career choice  (Read 2546 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Career choice
« on: April 22, 2009, 08:19:31 PM »
Career choice
We are aware of the fact that everyone in my childhood doctor, engineer pilot or an officer talks to become bureaucrats. The hard fact seems to be a career choice. Since human life is dependent on your career. The candidates are advised that they be careful to choose a career, so do not feel any trouble in practical life.
to achieve full employment in manufacturing to achieve any kind of difficulty krnapry samnanh.

Construction of the aurmahryn engineers who are still alive hsunmyn ancient buildings of various designs in the world. If you thought engineers built for myself to discover what kind of job stability to forgive your career.
is the protector of geographical boundaries. that a person is considered kamsthq respect him highly but you have no personal interest or career choice for elderly parents and consultation with experts in related fields to better your career can choose.

پیشے کا انتخاب
بہت سی ملازمتیں قومی اخبارات میں مشتہر کی جاتی ہیں لہٰذا کسی بھی آسامی کے لیے درخواست دینے سے قبل امیدوار کو غور کر لینا چاہیے کہ اس کے لیے کون سی نوکری طویل مدت تک موزوں رہے گی کیونکہ نوکری کا انتخاب بہت مشکل کام ہے۔
ہم اس حقیقت کو جانتے ہیں کہ بچپن میں ہر کوئی ڈاکٹر ٬ انجینئر پائلٹ کوئی آفیسر یا بیوروکریٹ بننے کی باتیں کرتا ہے۔ اس لیے پیشے کا انتخاب انتہائی مشکل امر دکھائی دیتا ہے۔ چونکہ انسان کی پوری زندگی کا انحصار اپنے پیشے پر ہوتا ہے۔ اس لیے امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ پیشے کے انتخاب کے سلسلے میں احتیاط سے کام لیں تاکہ عملی زندگی میں کسی قسم کی مشکل محسوس نہ کریں۔
ایک استاد لوگوں کو اندھیرے سے نکال کر روشنی میں اور ناخواندگی میں لا سکتا ہے۔ بہت زیادہ لوگوں کو تعلیم سے بہرہ ور کرنا یقینا اعلیٰ و ارفع کام ہے۔ اس لیے اگر آپ استاد بننا چاہتے ہیں تو حتمی فیصلہ کر لیں اور اس ملازمت کے حصول کے لیے بھر پور تیار ی کریںَ تاکہ ملازمت کے حصول میں آپ کو کسی قسم کی دقت کا سامنانہ کرناپڑے۔
ایک پروفیسر بہت سی کتابوں کے ساتھ وابستہ رہتا ہے یہ اس کے علم کو تازہ بہ تازہ رکھتی ہیں انجینئر عمارات٬ پلوں٬ مساجد ٬ سٹیڈیمز اور گھروں کے ڈیزائن تیار کرتا ہے۔
ان انجینئروں اورماہرین تعمیرات کے نام ابھی تک زندہ ہیں جنہوں نے دنیا کے مختلف حصوںمیں قدیم عمارات کے ڈیزائن بنائے۔ اگر آپ انجینئر ہیں تو سوچ سمجھ کر اپنے لیے ایسی ملازمت کا چنائو کریں جو آگے چل کر آپ کے کیرئیر کو استحکام بخشے۔
فوج کے پیشے کا انتخاب بھی انتہائی قابل احترام خیال کیا جاتا ہے اور ہر کوئی اسے مقدس رکھتا ہے۔ یہ اس لحاظ سے ایک مثالی اور شریفانہ پیشہ ہے کہ سپاہی ہمیشہ بہت ایماندار اور محنتی ہوتا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ ملک کی جغرافیائی سرحدوں کا محافظ ہوتاہے۔ جس کی بنا پر اسے انتہائی عزت و احترام کامستحق سمجھا جاتا ہے لیکن اگر آپ کی ذاتی دلچسپی نہیں ہے تو پھر پیشے کے انتخاب کے لیے والدین بزرگوں اور متعلقہ شعبہ کے ماہرین سے مشاورت کریں تاکہ آپ اپنے لیے بہتر پیشے کا انتخاب کرسکیں۔
[/size]
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"