PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => LCWU => Topic started by: AKBAR on October 19, 2021, 01:20:12 PM

Title: لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ نتائج
Post by: AKBAR on October 19, 2021, 01:20:12 PM

لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ نتائج
لاہور:لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی اورایم ایس کے انٹری ٹیسٹ کیلئے اہل امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا گیا
امیدواروں کا انٹری ٹیسٹ 21 اکتوبر کو صبح 10 بجے ہوگا۔یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے 13 اورایم ایس کے 44 پروگرامز میں داخلوں کے انٹری ٹیسٹ ہوں گے