PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on July 16, 2020, 12:54:20 PM

Title: میٹرک پرچوں کی مارکنگ
Post by: sb on July 16, 2020, 12:54:20 PM

میٹرک پرچوں کی مارکنگ
لاہور: تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام جماعت دہم امتحان سالانہ کے 2لاکھ 40 ہزار طلبا کے جوابی پرچوں کی مارکنگ جاری ہے

نتائج کا اعلان شیڈول کے مطابق کیا جائیگا۔یہ بات چیئرمین پروفیسر ریاض احمد ہاشمی نے ایک بیان میں کہی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 جولائی 2020 کو شائع ہوئی