Author Topic: کوئین میری کالج لاہورکی طالبات کا داخلہ نہ بھیجنے پر مظاہرہ  (Read 4981 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کوئین میری کالج لاہورکی طالبات کا داخلہ نہ بھیجنے پر مظاہرہ

لاہور:امتحان کے لئے داخلہ نہ بھیجنے پر کوئین میری کالج کی طالبات والدین کے ساتھ وزیر اعلیٰ شکایت سیل پہنچ گئیں ۔کالج انتظامیہ کے خلاف زبر دست احتجاج کیا،کالج انتظامیہ نے کہا ہے کہ انکوائری کی جا رہی ہے۔ جو بھی اس میں قصور وار ٹھہرے اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی

      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"