Author Topic: پنجاب بھر میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات کا پیٹرن تبدیل کرنے کا فیصلہ  (Read 1497 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پنجاب بھر میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات کا پیٹرن تبدیل کرنے کا فیصلہ
 پنجاب بورڈز چیئرمینزکمیٹی نےمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحانی پیٹرن تبدیل کردیا
ذرائع کے مطابق پنجاب بورڈز چیئرمینزکمیٹی نے نئے امتحانی پیٹرن کی منظوری دیدی، 2022 میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کےامتحانات نئےپیٹرن پرہونگے،
رٹا سسٹم ختم کرنے کیلئے معروضی سوالات 3 حصوں میں تقسیم کرنے کی منظوری دیدی گئی،
نئے پیٹرن کے مطابق طلبہ سے کیمرج طرز پر جنرل نالج، اپلی کیشن،انڈرسٹینڈنگ پر مشتمل سوالات پوچھے جائیں گے،
20 فیصد ایم سی کیوز، 50  فیصد مختصر سوالات، 30 فیصد تفصیلی سوالات شامل ہونگے۔