Author Topic: ایبٹ آباد:زلزلہ سے اسکو ل کی دیوا ر گر گئی ،متعدد بچے زخمی  (Read 1604 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

ایبٹ آباد:زلزلہ سے اسکو ل کی دیوا ر گر گئی ،متعدد بچے زخمی

ایبٹ آباد .. . . . . ایبٹ آباد میں زلزلے کے نتیجے میں اسکول کی دیوار گرنے متعدد بچے زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد میں زلزلے کی وجہ سے اسکول کی دیوار گر گئی میں متعدد بچے زخمی ہوگئے۔
شکریہ جنگ