PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 28, 2020, 01:51:42 PM

Title: شہر کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں کو 71 کروڑ کے فنڈز جاری
Post by: sb on November 28, 2020, 01:51:42 PM

شہر کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں کو 71 کروڑ کے فنڈز جاری
 لاہور: رقم یونیورسٹیوں کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دی گئی، محکمہ خزانہ نے تنخواہوں اور دیگر ترقیاتی اور غیر ترقیاتی اخراجات کی مد میں گرانٹ جاری کی ۔ محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ اس گرانٹ سے دفتروں کے تزئین و آرائش کی جا سکتی ہے اور نہ ہی نئی گاڑیوں کی خریداری ۔