Author Topic: گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ پشاور میں سالانہ رزلٹ ڈے  (Read 744 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Annual Result Day at Government Institute for the Blind, Peshawar
گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ پشاور میں سالانہ رزلٹ ڈے
پشاورمیں قوت بصارت سے محروم بچوں کے ادارے گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ پشاور میں 59ویں سالانہ رزلٹ ڈے کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا
پاکستان ایسوسی ایشن فار بلائنڈ اور گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ پشاور کے اشتراک سے منعقدہ تقریب کی مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی رابعہ بصری تھیں
جنہوں نے پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات میں کیش پرائزاور میڈل تقسیم کیے اس ،
موقع پر انھوں نے طلبہ و طالبات پر زور دیا کہ وہ دل لگا کر پڑھے اور ملک و قوم کے بہترین اور کا آمد شہری بننے میں کوئی کسر اٹھا نا نہ رکھیں ،
انھوں نے کہا کہ خصوصی طلبہ کے مسائل حل کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور جلد ان کے تمام مسائل حل کیے جائیں گے ۔