PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: AKBAR on January 08, 2009, 02:08:13 PM

Title: کیلفورنیا یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کل جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں لیکچر دینگے
Post by: AKBAR on January 08, 2009, 02:08:13 PM

 
کیلفورنیا یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کل جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں  لیکچر دینگے
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امریکا کی کلف لائن یونیورسٹی کے سینئر برائے ساؤتھ کیلیفورنیا بائیو ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عمر بگسرا جمعہ 9 جنوری کو جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں صبح ساڑھے دس بجے لیکچر دیں گے جبکہ جامعہ کراچی کی ڈین سائنس شاہانہ عروج پروگرام کی صدارت کریں گی۔



شکریہ جنگ