Author Topic: تھرڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس کے نتائج  (Read 2406 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

 
تھرڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس کے نتائج
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ)لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو سندھ کے اینڈر گریجویٹ اسٹیڈیز کے ناظم امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق لمس جامشورو ‘ چانڈ کا میڈیکل کالج لاڑکانہ‘ نواب شاہ میڈیکل کالج برائے طالبات نوابشا ہ اور غلام محمدمہر میڈیکل کالج سکھر میں تھرڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات 2008ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے جس کے تحت ثمینہ بنت ڈاکٹر عبدالنبی شیخ سیٹ نمبر477اورشمائلہ بنت عبدالستار شیخ سیٹ نمبر611نے پہلی پوزیشن ‘ رنجیتہ بنت لال چند مٹوانی سیٹ نمبر577 نے دوسری پوزیشن اورجویریہ بنت ارشد احمد قریشی سیٹ نمبر436نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

شکریہ روزنامہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں