PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => PEC => Topic started by: AKBAR on February 18, 2021, 09:33:30 PM

Title: پہلی سے آٹھویں کےامتحانات مئی کے دوسرے ہفتے میں ہوں گے
Post by: AKBAR on February 18, 2021, 09:33:30 PM
پہلی سے آٹھویں کےامتحانات مئی کے دوسرے ہفتے میں ہوں گے
لاہور:پنجاب میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات مئی کے دوسرے ہفتے سے شروع ہوگے
جب کہ نتائج کا اعلان جون کے مہینے میں کیا جائے گا
 اس حوالےسے پنجاب ایگزمینشن کمیشن نے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے
پہلی سے آٹھویں جماعت کا امتحان 16 سے 31 مئی کے دوران ہو گا جبکہ نتائج کا اعلان 10جون کو کیا جائے گا