Author Topic: پنجاب ایگزمینیشن کمیشن امتحانات کا حتمی شیڈول  (Read 479 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پنجاب ایگزمینیشن کمیشن امتحانات کا حتمی شیڈول
 پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے امتحانات کا حتمی شیڈول جاری کردیا ہے۔ صوبہ بھر میں پہلی سے آٹھویں جماعت کا امتحان 16 سے 31 مئی تک لیا جائے گا۔
نتائج کا اعلان اور رزلٹ کارڈ 10 جون کو جاری ہونگے۔ انگلش، حساب، سائنس، اردو، کمپیوٹر، تاریخ، جغرافیہ اور معاشرتی علوم کا پیپر ہوگا۔امتحانات کیلئے سوالیہ پیپر پیک فراہم کرے گا۔
پہلی اور دوسری جماعت کا امتحان زبانی سوال جواب کے ذریعے ہوگا۔ تیسری سے آٹھویں جماعت کا امتحان پچاس نمبر کا لیا جائے گا۔
پیک حکام کے مطابق 25 سوالات دیئے جائیں گے، ہر سوال کے 2 نمبر ہونگے۔ باقی پچاس نمبرز ہوم ورک کے شامل کیےجائیں گے۔
پیک حکام نے امتحانات کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔