Author Topic: یونیورسٹیز کیلئے متعارف آن لائن کلاسوں کا نظام ناکام ہوچکا، ملک اویس  (Read 309 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹیز کیلئے متعارف آن لائن کلاسوں کا نظام ناکام ہوچکا، ملک اویس
اسلام آباد : یونیورسٹیز کیلئے متعارف آن لائن کلاسوں کا نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے ، ملک کے دوردراز علاقوں سے طلبہ و طالبات اسلام آباد کی یونیورسٹیوں میں تعلیم کی غرض سے آتے ہیں، آج کئی جگہوں پر انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں ، جہاں پر یہ سہولت موجود ہے وہ اس قابل نہیں کہ وہ آن لائن کلاسیں لے سکیں۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن مورخہ  26 مارچ 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"