PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Lahore Board => Topic started by: sb on July 12, 2019, 01:09:38 PM

Title: میٹرک کے ضمنی امتحانات کا آغاز 13 اگست سے ہوگا
Post by: sb on July 12, 2019, 01:09:38 PM

میٹرک کے ضمنی امتحانات کا آغاز 13 اگست سے ہوگا
اہور: تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ ضمنی امتحانات کا آغاز 31 اگست سے ہوگا۔ امتحانات میں شرکت کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 22 جولائی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 31 جولائی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 12 جولائی 2019ء کو شائع ہوئی