Author Topic: میٹرک کے ضمنی امتحانات کا آغاز 13 اگست سے ہوگا  (Read 672 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک کے ضمنی امتحانات کا آغاز 13 اگست سے ہوگا
اہور: تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ ضمنی امتحانات کا آغاز 31 اگست سے ہوگا۔ امتحانات میں شرکت کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 22 جولائی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 31 جولائی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 12 جولائی 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"