Author Topic: پنجاب یونیورسٹی بی اے اسلامیات کا پرچہ پہلی شفٹ میں تقسیم  (Read 2291 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب یونیورسٹی بی اے اسلامیات کا پرچہ پہلی شفٹ میں تقسیم
لاہور۔ (پاک سٹڈی کے رپوٹر محمد نواز سے)
جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام ہونے والے بی اے ، بی ایس، سی ۔ کے سالانہ امتحان 2009 میں جمعہ کو اسلامیات کا پرچہ تھا۔
گورنمٹ شالیمار کالج جی ٹی روڈ باغبانپورہ کے امتحانی سنٹر میں صبح کی شفٹ والے عملے نے سکینڈ شفٹ کا پرچہ کھول کر تقسیم کردیا۔ جب طلبا نے سکینڈ شفٹ کے پرچہ کے بارے میں نگران عملہ کی توجہ دلائی ۔ تو انہوں نے فوری طور پر پرچہ واپس لے کر دوسرا پرچہ دے دیا۔
بعداز اں سکینڈ شفٹ میں وہی پرچہ دیا گیا۔ جو صبح کے وقت آوٹ  ہو چکا تھا۔ اس سلسلے میں رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر نعیم نے کہا کہ انہوں نے فوری طور کنٹرولر سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ جو بھی ذمہ دار ہوگا۔ اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۔