Author Topic: گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین چاندنی چوک میں تقریری مقابلے  (Read 431 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین چاندنی چوک میں تقریری مقابلے
کالجز کی سطح پر طالبات کے مابین اردو تقریری مقابلے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین چاندنی چوک میں ہوئے ۔
سرگودھا:پوسٹ گریجوایٹ کی سطح کے مقابلوں میں پوسٹ گریجوایٹ کالج کی عائشہ بٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔گریجوایٹ کے مقابلوں میں گورنمنٹ پوسٹ کالج برائے خواتین کی زوحہ جاویدنے پہلی ،شاہپور گرلز کالج شاہپورصدر کی صدف بتول نے دوسری اور گرلز کالج میلہ منڈی گراؤنڈ کی سدرۃالمنتہیٰ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ انٹر سطح پر منعقدہ اردو مباحثوں میں گورنمنٹ گرلز کالج فاروق کالونی کی ردا فاطمہ اول ،الماس بتول دوم جبکہ پوسٹ گریجوایٹ کالج چاندنی چوک کی ثناء اکبر سوئم رہیں
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا سر گودھا ایڈیشن 29 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"