PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Faisalabad Board => Topic started by: sb on November 09, 2020, 02:22:23 PM

Title: دوست کی جگہ امتحان دینے والا حوالات پہنچ گیا
Post by: sb on November 09, 2020, 02:22:23 PM

دوست کی جگہ امتحان دینے والا حوالات پہنچ گیا
 فیصل آباد: تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آباد کے علاقے میں واقع گورنمنٹ کمپری ہینسو ماڈل ہائر سیکنڈری سکول میں ہونے والے امتحانات میں امیدوار ساحل کی جگہ اسکے دوست آکاش نے پیپر دیا جسے شک ہونے پر چیک کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ملزم آکاش اپنے دوست ساحل کی جگہ امتحان میں حصہ لے رہاہے جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی شروع کردی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 9 نومبر 2020 کو شائع ہوئی