Author Topic: تعلیمی بورڈ:پرچوں کی درست تقسیم کیلئے مانیٹرنگ ایپ متعارف  (Read 445 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Board of Education: Introducing Monitoring App for Distribution of exam Papers

تعلیمی بورڈ:پرچوں کی درست تقسیم کیلئے مانیٹرنگ ایپ متعارف
تعلیمی بورڈ ملتان میں پرچوں کی درست تقسیم کےلئے مانٹرنگ ایپ متعارف کرادی گئی اس سلسلے میں امتحانی مراکز کے ریذیڈنٹ انسپکٹر ز/ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹرز کی تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔
مانیٹرنگ ایپ کے استعمال کے حوالے سے ریذیڈنٹ انسپکٹرز/ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹرز کو ملٹی میڈیا پر ٹریننگ اور سوالیہ پرچہ جات کی سیکریسی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے ہدایات دی گئیں۔