PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: AKBAR on February 12, 2021, 03:45:26 PM

Title: جامعہ زکریا، انٹرکالجیٹ گرلز بیڈمنٹن چیمپیئن شپ شروع
Post by: AKBAR on February 12, 2021, 03:45:26 PM

جامعہ زکریا، انٹرکالجیٹ گرلز بیڈمنٹن چیمپیئن شپ شروع
ملتان:بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیراہتمام انٹرکالجیٹ گرلز بیڈمنٹن چمیئن شپ 2021-22 شروع ہوگئی ہے۔ مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی ،وائس چانسلر، بہاء الدین زکریایونیورسٹی تھے ۔
ڈین پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک اور اسسٹنٹ ڈائریکٹریس عابدہ خان بھی موجود تھیں جبکہ آفیشلز میں پروفیسر شہادت حسین گیلانی ، انیس خان ، غضنفر علی اور خالد موجود تھے۔
چمپیئن شپ میں بورے والا کالج ، خانیوال کالج ، گورنمنٹ ڈگری کالج خان گڑھ ، سنٹرل کالج ملتان ، بی زیڈیو ملتان نے شرکت کی۔ فائنل میچز بی زیڈ یو اور بورے والا کالج کے درمیان آج ہوگا۔انٹرکالجیٹ فٹ بال میچ 13 فروری کو مریم ہال میں منعقد ہوگا۔-