PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: AKBAR on January 16, 2022, 11:34:24 PM

Title: زکریا یونیورسٹی کے ہاسٹل کی تلاشی کے دوران نامزد ملزم گرفتار
Post by: AKBAR on January 16, 2022, 11:34:24 PM

زکریا یونیورسٹی کے ہاسٹل کی تلاشی کے دوران نامزد ملزم گرفتار
پولیس کا بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے ہاسٹلوں میں سرچ آپریشن۔ طلباء نے ایس پی گلگشت سمیت پوری پولیس ٹیم کا گھیراؤ کر لیا،
 آپریشن کے دوران مقدمہ میں نامزد ملزم کو یونیورسٹی ہاسٹل سے گرفتار کیا ، گرفتاری اور سرچ آپریشن کے دوران طلباء اور پولیس اہلکاروں میں تلخی ہوئی۔