PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: AKBAR on March 12, 2022, 12:35:44 PM

Title: جامعہ زکریا کی سینٹ کااجلاس
Post by: AKBAR on March 12, 2022, 12:35:44 PM

جامعہ زکریا کی سینٹ کااجلاس
جامعہ زکریا سینٹ کا اجلاس 29 مارچ کو طلب کرلیاگیا، بتایا گیاہے کہ جامعہ کی سینٹ کا اجلاس تقریبا چار سال کی مدت کے بعد طلب کرلیا گیا
جس کی صدارت صوبائی وزیر تعلیم راجہ ہمایو ں یاسر کریں گے گورنر نے ان کو اپنانمائندہ قرار دیا ہے
سینٹ میں زکریایونیورسٹی کے تمام بجٹ اور دیگرا مور کی حتمی منظوری دی جائے گی