جامعہ زکریا میں وائس چانسلر کی تعیناتی نہ ہونےسے کام متاثر
ملتان :جامعہ زکریا میں وائس چانسلر کی تعیناتی نہ ہونے سے یونیورسٹی میںافواہیں سرگرم رہیں اور دفاتر میں کام متاثر رہے ، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کی سمری گورنر ہائوس سے منظوری کے بعد ایچ ا ی ڈی پہنچ گئی لیکن سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے موجود نہ ہونے کی وجہ سے سمری پردستخط نہیں ہوسکے ، امکان ہے آج اس سمری پر دستخط ہوجائیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور 26 ستمبر2019ء کو شائع