Author Topic: جامعہ زکریا:ڈائریکٹر سکول آف اکنامکس کے دفترمیں چوری  (Read 682 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریا:ڈائریکٹر سکول آف اکنامکس کے دفترمیں چوری
ملتان:جامعہ زکریا سکول آفاکنامکس کے ڈائریکٹر کے دفتر سےضروری دستاویزات اور سامان چوری کرلیا گیا، بتایا گیا ہے کہ اتوار کی شب نامعلوم چور شعبہ اکنامکس کے سربراہ ڈاکٹر عمران شریف کے آفس کے تالے توڑ کر ضروری دستاویزات اور سامان لے گئے،یہ امر قابل ذکر ہے کہ شعبہ اکنامکس میں رات کے وقت داخلی دروازے پر سکیورٹی گارڈ موجود ہوتا ہے دوسری طرف ڈائریکٹر روم کے باہر سی سی ٹی وی کیمرہ بھی لگا ہوا ہے،تاہم سی سی ٹی وی سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے چوروں کا پتہ نہیں چل سکا ، دریں اثناء وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے سکول آف اکنامکس کا دورہ کیا اور واقعہ کی تحقیقات کرانے کا حکم بھی دیدیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان مورخہ 22 اکتوبر2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"