زکریا یونورسٹی کے طلبامیں جھگڑا ایک طالبعلم کی ٹانگ ٹوٹ گئی
ملتان: زکریا یونورسٹی میں طلبامیں جھگڑا ہو گیا اور ایک طالبعلم اسفند کی ٹانگ ٹوٹ گئی جسے نشتر منتقل کر دیا گیا ،تھانہ الپہ پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے، تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہوئی پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر نے کے بعد گرفتاریاں کی جائیں گی جھگڑا ایگریکلچر ڈپارٹمنٹ میں سینئر طلبا کے ایک گروپ کی جانب سے جونیئر زسے فولنگ پر ہوا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 23 اکتوبر 2019ء کو شائع