بہاؤ الدین زکریایونیورسٹی ملتان میں بین الاقوامی سمپوزیم
ملتان : انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز بہاؤ الدین زکریایونیورسٹی ملتان میں بین الاقوامی سمپوزیم کا اہتمام کیاگیا جس میں ترکی کی پروفیسر زلیہا سلاموگلو، امریکہ سے ڈاکٹر حق نواز اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر اظہر رسول نے لیکچر دئیے
حو الہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 07 دسمبر 2019ء کو شائع