جامعہ زکریا ایم اے ، ایم ایس سی سالانہ امتحان 2022 کے لیے شیڈول
جامعہ زکریاکے نےایم اے ، ایم ایس سی حصہ اول و دوئم سالانہ سسٹم اور کمپوزٹ سسٹم سالانہ امتحان 2021 کے لیے جاری کیے گئے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان کردیا،جس کے مطابقسنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 فروری ہے جبکہ دوگنا فیس کے ساتھ 7 مارچ اور تین گنا فیس کے ساتھ امتحان کے انعقاد سے ایک ہفتہ قبل تک فارم جمع کروائے جاسکتے ہیں ۔