Author Topic: جامعہ زکریا ایم اے اکنامکس کے نتائج  (Read 439 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ زکریا ایم اے اکنامکس کے نتائج 
جامعہ زکریا نےایم اے،ایم ایس سی کے مختلف مضامین کے امتحانات 2020ءکے نتائج کا اعلان کردیا،نتائج کے مطابق ایم ایس سی اکنامکس پارٹ سیکنڈ، سیکنڈ اینول امتحان 2020 ء میں کل 26 امیدواران نے شرکت کی 24 پاس اور2فیل ہوگئے ۔ایم ایس سی اکنامکس (کمپوزٹ) سیکنڈ اینول امتحان 2020ء میں25 امیدوار شریک ہوئے 21 پاس اور 4 فیل ہوگئے۔ ایم اے پاکستان سٹڈیز پارٹ سیکنڈ ، سیکنڈ اینول امتحان 2020ء میں کل 151 امیدوار شریک ہوئے 143پاس اور8 امیدوار فیل ہوگئے ۔ ایم اے پاکستان سٹڈیز (کمپوزٹ) سیکنڈ اینول امتحان 2020 ءمیں کل176 امیدوار شریک ہوئے 130 پاس اور 46 فیل ہوگئے۔