PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => KU => Universities In Sindh => Karachi School Business => Topic started by: AKBAR on January 08, 2022, 01:54:59 PM

Title: جامعہ کراچی، ایسوسی ایٹ ڈگری فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
Post by: AKBAR on January 08, 2022, 01:54:59 PM

جامعہ کراچی، ایسوسی ایٹ ڈگری فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
 ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(اے ڈی اے)،ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس (اے ڈی سی)اورامپرومنٹ ڈویژن برائے بی اے،بی کام اور بی ایس سی کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 17 فروری تک توسیع کردی گئی ہے۔